ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراو

ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراومقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں ٓکل پولیس اور نکسلیوں کے مابین ہونے والے تصادم میں سکیورٹی فورسز کے 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔

 نکسلیوں نے 12گاڑیوں کو جلادیا اور سڑک کی تعمیر میں لگے دو گاوں والوں کو بھی گولی مارکر قتل کردیا۔

تاہم دیگر ذرائع کے مطابق فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پانچ گھنٹے تک جاری رہا ، حملے میں ایک شہری اور دو سیکورٹی اہل کار ہلاک اور چھ اہل کار زخمی ہوئے، مقابلے میں ایک ماؤ نوازبھی مارا گیا۔

پیغام کا اختتام/