افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ

افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعرات کو دستی بم سے ان پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب مولوی عبدالسلام عابد، کابل کی مسجد عبدالرحمان کی طرف جا رہے تھے۔

اس حملے میں وہ زخمی ہو گئے۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اس حملے کی افغانستان کی حکومت عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد، افغانستان میں امریکہ کی کارکردگی پر ہمیشہ تنقید اور افغان مسلمانوں میں اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے رہے ہیں۔

پیغام کا اختتام/