اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
مراقد اہل بیت کا دفاع کرتے ہوئے اب تک 30 سنی علماء دین شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۹۹
تاریخ اشاعت: 20:03 - January 20, 2018

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں: سربراہ بسیجمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فورس ’’بسیج‘‘ کے سربراہ غلام حسین غیب برور نے کہا ہے کہ مراقد اہل بیت کا دفاع کرتے ہوئے اب تک 30 سنی علماء دین شہید ہوچکے ہیں، ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے علماء اہل سنت کی تشیع کے موقع پر برور کا کہنا تھا کہ اہل سنت علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں اور یہ علماء دین کی حفاظت میں پیش پیش ہیں اور اپنی جان کو قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔

غیب برور کے مطابق اگر ہم اسلام کے دفاع کی بات کی جائے تو تمام مسلمان خواہ وہ سنی ہوں یا پھر شیعہ اسلام کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں