اپ ڈیٹ: 10 July 2019 - 08:54
یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۹۷۷
تاریخ اشاعت: 20:15 - April 01, 2018

سعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہسعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق جنوبی عربستان کے علاقے نجران میں یمنی سرکاری فوج نے نیشنل گارڈ پر بدر1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

یمنی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز یمنی فوج نے کم فاصلہ تک نشانہ بنانے والے  بدر1 نامی میزائل سے آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا تھا۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل یمنی فوج نے بدر1 نامی بیلسٹک میزائل بنانے کا اعلان کیا تھا۔

یمنی وزارت دفاع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کی کمپنی آرامکو پر بھی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے یمنی فورسز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 300 اہم مراکز اس کے میزائلوں کی رینج میں ہیں۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں