اپ ڈیٹ: 08 March 2021 - 14:44
امریکی میگزین فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کیا اور کہا کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالاتر ہے۔
خبر کا کوڈ: ۸۵۵
تاریخ اشاعت: 22:34 - March 21, 2018

ایران کی فوجی طاقت سعودی عرب سے زیادہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق امریکی  میگزین فوربس نے ایران کے بارے میں امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے ساتھ سعودی عرب کے ولیعہد کی گفتگو اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوج کا رتبہ خطے کی دس بڑی افواج میں سعودی عرب سے بالا تر ہے۔

سعودی عرب کے ولیعہد نے دعوی کیا تھا کہ ایران  سعودی عرب کا مقابلہ نہیں کرسکتا کیونکہ ایران کی فوجی طاقت اور اقتصادی پوزیشن کمزور ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں