اپ ڈیٹ: 14 June 2021 - 11:36
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: ۶۴۶
تاریخ اشاعت: 20:47 - March 06, 2018

سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہینمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قاہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان خبروں کومسترد کیا کہ قطر کا اقتصادی بائیکاٹ کرنے والے ممالک پر دباو ہے۔

سعودی ولیعہد نے کہا کہ قطر میں جو بر سر اقتدار ہیں وہ ریاض اور قاہرہ کے دشمن ہیں۔

محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آپ کو قطر کے بحران میں مصروف کرنا نہیں چاہتے اس لئے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اتوار کے روز اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر قاہرہ پہنچے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں