اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۶۲۵
تاریخ اشاعت: 10:52 - March 05, 2018

افغانستان میں ہیلی کاپٹرتباہ، 5 غیر ملکی زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابقافغان دارالحکومت کابل میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر پرواز کے فورا بعد ہی گر گیا۔

افغان سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ واقع اتوار کی سہ پہر پیش آیا جب ایک ہیلی کاپٹر کابل کی ملٹری اکیڈمی کے اندر گر گیا اور اس میں موجود پانچ غیر ملکی زخمی ہوگئے، البتہ انکی قومیت نہیں بتائی گئی ۔

ہیلی کاپٹر گرنے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں