اپ ڈیٹ: 16 September 2021 - 17:43
قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۵۰۳۷
تاریخ اشاعت: 21:17 - September 09, 2021

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے قطر کے وزير خارجہ کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ  تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔قطر کے وزیر خارجہ ایران کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چيت اور تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ چند روز قبل امریکی وزیر خارجہ بلینکن اور دفاع لائیڈ آسٹن کی میزبانی کرچکے ہیں۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں