اپ ڈیٹ: 16 September 2021 - 17:43
افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۶۲
تاریخ اشاعت: 17:02 - August 22, 2021

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔ او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جائےگا ۔ یہ اجلاس سعودی حکومت کی درخواست پر منعقد کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین سے ٹیلی فون پر گفتگو میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں