اپ ڈیٹ: 16 September 2021 - 17:43
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۸۷
تاریخ اشاعت: 17:05 - July 31, 2021

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پُرامن احتجاج کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور گولیاں بھی چلائیں جس سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق زیادہ تر افراد آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے زخمی ہوئے، تقریباً 50 فلسطینی ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں