اپ ڈیٹ: 16 September 2021 - 17:43
پاکستان کے زیرانتظآم آزاد کشمیرمیں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۶۶
تاریخ اشاعت: 21:05 - July 25, 2021

آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاریمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زیرانتظآم آزاد کشمیرمیں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں جب کہ انتخابات میں 742 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں