اپ ڈیٹ: 15 June 2021 - 15:44
بھارتی ریاست آسام اور بہار میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۲۵
تاریخ اشاعت: 16:41 - April 28, 2021

بھارتی ریاست آسام میں شدید زلزلہ/ زلزلہ کی شدت 6 ریکارڈ کی گئیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست آسام اور بہار میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اطلاعات  کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، زلزلے کا مرکز سونت پور کے قریب زیر زمین 17 کلومیٹر بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد 4 اعشاریہ 3 اور 4 اعشاریہ 4 کے دو آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے ہیں ۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں