اپ ڈیٹ: 15 June 2021 - 15:44
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۴۸۹
تاریخ اشاعت: 17:23 - April 20, 2021

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام  کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور اسی دوران اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں