اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۳۹۱۵
تاریخ اشاعت: 12:44 - June 18, 2019

قطر کے بادشاہ اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہوگیا اور  امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، وہ اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی پاکستان میں  22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر چکا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں