اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۲۸۷
تاریخ اشاعت: 23:59 - December 26, 2018

آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے بیٹے کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے والد  بزرگوار کی وفات پر ان کو اور آیت اللہ شاہرودی کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اپنے تعزیتی پیغام میں آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ شاہرودی کے لواحقین، حوزہ علمیہ قم اور ان کے عقیدت مندوں کو بھی تعزیت پیش کی اور بلندی درجات اور جوار معصومین میں مقام قرار پانے کی تمنا کی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں