اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
انڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے اور طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۶۷۲
تاریخ اشاعت: 19:54 - September 30, 2018

انڈونیشیا میں زلزلے اور طوفان سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، حکام نے بتایا ہے کہ تباہ کن زلزے اور سونامی کے باعث کم سے کم آٹھ سو بتّیس افراد ہلاک اور چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اور تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے دبے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ انڈونیشیا میں جمعے کے روز آنے والے سونامی طوفان اور زلزلے نے ساحلی شہر پالو میں شدید تباہی مچادی ہے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت سات اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی تھی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں