اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: ۲۵۳۸
تاریخ اشاعت: 23:12 - September 20, 2018

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

مجلس شام غریباں کا آغاز دعائے توسل سے ہوا  اور اس کے بعد حجۃ الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے مجلس شام غریباں سے خطاب کیا اور جناب محمد رضا طاہری نے ماتمی نوحہ پیش کیا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں