اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۲۵۲۶
تاریخ اشاعت: 14:44 - September 19, 2018

یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عالم اسلام کے عظیم مجاہد اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ حسینی عزادار عاشور کے دن ماتمی جلوسوں میں بھر پور شرکت کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں۔

سید حسن نصر اللہ نے مسئلہ فلسطین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین میں فلسطینیوں کا بر حق ہونا واضح ہے اور اسرائیل کا باطل ہونا واضح ہے اور ہم حق و باطل کے معرکہ میں حق کے ساتھ ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں