اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۴۶۲
تاریخ اشاعت: 18:07 - September 12, 2018

سعودی حکومت اسلامی سماج کو کھوکلا کر رہی ہے، بدرالدین الحوثیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا کہ سامراجی اور طاغوتی طاقتیں پوری تاریخ میں مسلمانوں کے لئے مشکلات کھڑی کرتی رہی ہیں اور آج سعودی عرب، تکفیری تحریکیں اور دوسرے منافق گروہ اسلامی سماج کو اندر سے کھوکلا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی ملا اور دیگر علمائے سو، دین کے نام پر امت کو گمراہ اور اس کی تذلیل کا سامان بنا رہے ہیں۔

انصار اللہ کے سربراہ نے اس سے پہلے بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حقیقی اسلام کا امریکہ، سعودی اور اماراتی اسلام سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ وہ نفاق کی پیداوار ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں