اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۲۴۱۵
تاریخ اشاعت: 10:56 - September 09, 2018

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

عواد بن صالح العواد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔

دونوں وزراء نے رابطوں کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کا خواہاں ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں