اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
بین الاقوامی اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۲۳۶
تاریخ اشاعت: 12:49 - August 21, 2018

عراق میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ایک امریکی فوجی ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عسکری اتحاد کی جانب سے پیر کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ حادثہ اتوار کی شب اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں ایک مشن میں مصروف تھا۔

بیان کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور اس جانب تحقیقات کے رخ کو موڑ دیا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر دشمن کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بننے کے سبب تو نہیں گرا۔

پیغام کا اختتام/
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے: