اپ ڈیٹ: 17 January 2021 - 02:31
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے پارٹی ارکان کو گھر بھیج دیں گے۔
خبر کا کوڈ: ۲۱۲۵
تاریخ اشاعت: 16:21 - August 05, 2018

ٹرمپ کی اپنی ہی پارٹی کے سیاستدانوں کو گھر بھیجنے کی دھمکیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ریاست اوہائیو میں خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ری پبلکن ارکان پر کڑی نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ مخالفت کرنے والے ری پبلکن سیاستدانوں کو برطرف کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بعض ارکان ان کے بارے میں انتہائی گھٹیا زبان استعمال کر رہے ہیں۔

ٹرمپ کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں پر ان کی پارٹی میں بھی شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور ایوان نمائندگا کے مڈٹرم انتخابات کی باعث ان اختلافات میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔ امریکہ میں مڈٹرم انتخابات رواں سال نومبر میں  کرائے جائیں گے۔

 
 
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں