اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۰۸۹
تاریخ اشاعت: 22:40 - August 02, 2018

افغانستان، داعش کے کمانڈر سمیت 150 دہشت گرد تسلیممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے صوبہ جوزجان میں داعش کمانڈر نے خود کو 150 دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے حوالے کردیا۔

ادھر صوبہ جوزجان کے گورنر کے ترجمان نے محمد رضا غفوری نے اس خـبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں طالبان اور داعش دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ ہتھیار ڈالنے والے داعش دہشت گردوں میں داعش کے کمانڈر مولوی حبیب الرحمن اور اس کے نائب مفتی نعمت اللہ بھی شامل ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں