اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
عام انتخابات کےلئے بیلٹ پیپرز کی اشاعت کے عمل کا آغاز آج سے ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۷۳۷
تاریخ اشاعت: 22:49 - July 01, 2018

عام انتخابات کےلئے بیلٹ پیپرز کی اشاعت کے عمل کا آغاز ہوگیا ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دو ارب روپے کی لاگت سے تقریباً 21 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے اس ضمن میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

 بیلٹ پیپرز کی اشاعت کا کام فوج کی نگرانی میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہوا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں