اپ ڈیٹ: 14 June 2021 - 16:44
صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتین یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا۔
خبر کا کوڈ: ۱۶۵۴
تاریخ اشاعت: 19:03 - June 24, 2018

سعودی ولیعہد کی نتین یاہو سے ملاقات کا راز فاش ہوگیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، صیہونی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار «جاکی حوجی»  JACKIE HOGI نے اردن کے دارالحکومت عمان میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم  بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔

عرب امور کے اس صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں ان کا ایک دوست بھی شامل تھا اور اس ملاقات میں اردن کے بادشاہ عبدالله دوم بھی موجود تھے۔

صیہونی اخبار معاریو کے تجزیہ نگار  کا کہنا تھا کہ سعودی ولیعہد کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات امریکی صدر کے خصوصی ایلچی «جراد کوشنر» Jared Kushner  اور «جیسون گرینبلات» Jason Grinblat  کے دورہ اردن کے موقع پر اردن کے شاہی محل میں ہوئی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں