اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۹۴
تاریخ اشاعت: 13:32 - May 27, 2018

غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباریمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں اسلامی مزاحمت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے تاہم ابھی تک ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے گزشتہ ہفتے بھی غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی تھی۔

غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دسمبر کے مہینے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں