اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
آرمی ڈے کی مناسبت سے، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر مسلح افواج کے منتخب دستوں نے پریڈ کی اور جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: ۱۲۴۶
تاریخ اشاعت: 20:38 - April 19, 2018

آرمی ڈے کی پریڈ اور دفاعی مصنوعات کی نمائشمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  آرمی ڈے کی پریڈ میں،  قدر، زوبین، نصر، قادر ، قائم اور قاصد ایک اور قاصد تین سمیت انواع اقسام کے میزائلوں  کے علاوہ، ایس تھری ہنڈریڈ اینٹی میزائل سسٹم، ایس تھری ہنڈریڈ میزائلوں کا پتہ لگانے والے رڈار سسٹم،  تھرٹی این رڈار سسٹم، ایس تھری ہنڈریڈ میزائل لانچر، ڈی ڈی ایف ایس رڈار سسٹم، اور ایس ٹو ہنڈریڈ میزائل سسٹم  کی بھی نمائش کی گئی۔ 

ایران کے آرمی ڈے  کی مرکزی پریڈ کے دوران، تلاش میزائل سسٹم، مرصاد، رڈار سسٹم، ایس ٹو ہنڈریڈ سے متعلق جویا رڈار، اسکائڈر رڈار سسٹم،سراج ون  اور کمین دو موبائل میزائل  سسٹم اور دیگر دفاعی مصنوعات کی بھی نمائش کی گئی۔

اسی کے ساتھ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں انواع و اقسام کے جنگی جہازوں، تیزرفتار جںگی کشتیوں اور آبدوزوں کی پریڈ بھی انجام پائی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں