اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے.
خبر کا کوڈ: ۱۲۳۱
تاریخ اشاعت: 16:59 - April 18, 2018

تاجیکستان میں (ECO) وزراتی کونسل کا اجلاس شروعمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس اجلاس میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بھی اعلی سطحی ایرانی وفد کے ہمراہ شریک ہیں.

23ویں ای سی او وزراتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر رکن ممالک 2025 ویژن اور ماضی کے اجلاس میں طے پانے والے معاہدوں کا جائزہ لیں گے.

اقتصادی تعاون تنظیم ایک دس رکنی علاقائی تنظیم ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پاکستان، ترکی، افغانستان، آذربائیجان، قازقستان، کرغستان، تاجیکستان، ترکمنستان اور ازبکستان اس کے رکن ممالک ہیں.

اس اجلاس میں ای سی او کے 2025 ویژن کی منظوری اور ترقی، پائیداری، علاقائی سالمیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں