اپ ڈیٹ: 10 July 2019 - 08:54
خبرنامہ میں ایکٹویشن
ٹیگ: سیستان و بلوچستان
پاکستانی وزیر کی عالمی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات
پاکستان کے وزیر ریلوے نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام... پاکستانی صدر اور وزیر اعظم کا تحریری پیغام عالمی امور...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے... وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جمعرات کی شام تہران... میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے عالمی امور ڈاکٹر... علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور گفتگو کی اور انہیں...
خبر کا کوڈ: 3728   تاریخ اشاعت: 2019/03/08


افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ
ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی... کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ... کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران... کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غلّوں اور... قیمتی پتھروں پر مشتمل سات سو پچاس ٹن وزنی افغان... مصنوعات کی پہلی کھیپ تئیس کنٹینروں کے ذریعے ہندوستان روانہ... کی گئی- ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پورٹ...
خبر کا کوڈ: 3711   تاریخ اشاعت: 2019/02/26


ایران کے خلاف کئی انٹیلی جنس ایجنسیاں سرگرم
ایران کے وزیر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ... واقعہ سے منسلک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ... ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے کہا... ہے کہ ایران کو کئی انٹیلی جنس سروسز کا سامنا... ہے جو ایران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کیلئے...
خبر کا کوڈ: 3684   تاریخ اشاعت: 2019/02/20


پاکستان کو سیستان و بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا: ایرانی اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت... پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا... ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال... کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں ...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ... ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نےآج اتوار کے روز... پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زاہدان خاش سپر... ہائی وے پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر...
خبر کا کوڈ: 3677   تاریخ اشاعت: 2019/02/17


سعوی عرب اور امارات ایرانی سرحدوں کے قریب سازشوں میں مصروف ہیں، جنرل جعفری
ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ... اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ... ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران... انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے زاہدان میں ہوئے... دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ... کے موقع پر اصفہان میں ایک بیان میں کہا کہ...
خبر کا کوڈ: 3676   تاریخ اشاعت: 2019/02/17


ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں... کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے... مطابق ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سنیچر کو... یورپ جاتے ہوئے تہران میں اپنے مختصر قیام میں ایران... کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں...
خبر کا کوڈ: 3675   تاریخ اشاعت: 2019/02/17


پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری (تفصیلی خبر)
ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے... میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے... جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران... سیستان و بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کے... جلوس جنازہ کے موقع پر کہا کہ اگر پاکستان دہشت... گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں...
خبر کا کوڈ: 3673   تاریخ اشاعت: 2019/02/16


ایران سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گا: جنرل جعفری
ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے... سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گی۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران... خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے... والوں کی نماز جنازہ اور تشیع جنازہ کے موقع پر... میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردوں...
خبر کا کوڈ: 3667   تاریخ اشاعت: 2019/02/16


شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت (مکمل متن)
رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و... بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے... والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔...
بسم الله الرحمن الرحیم آلۂ کار مجرموں کے ہاتھ ایک... بار پھر نیک صالح اور خدمتگزار جوانوں کے خون میں... رنگین ہوئے اور سنگدل اور روسیاہ دہشتگردوں نے ملک کا... سرمایہ شمار ہونے والے ان جوانوں کو شہید کیا جنہوں...
خبر کا کوڈ: 3658   تاریخ اشاعت: 2019/02/15


رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی... کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبرانقلاب اسلامی... پیشہ ایجنٹوں نے اپنے ہاتھ ایک بار پھر نیک اور... خدمت گار جوانوں کے خون میں رنگے ہیں اور سرحدوں... کی حفاظت اورعوامی سلامتی کے لیے اپنی زندگی وقف کر...
خبر کا کوڈ: 3654   تاریخ اشاعت: 2019/02/15


ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ
مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان... و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے... ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید... اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران... انقلاب اسلامی کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ تعلقات عامہ نے... اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلح دہشت گردوں... نے ہفتے کی صبح نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے...
خبر کا کوڈ: 3579   تاریخ اشاعت: 2019/02/02


زاہدان دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ جیش الظلم نے قبول کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں کل رات معمولی... قسم کے دو دھماکے ہوئے۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ... ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پولیس چیف محمد... قنبری کا کہنا ہے کہ زاہدان شہر کی بعثت روڈ... میں کل رات یکے بعد دیگرے دیسی ساخت کے دو...
خبر کا کوڈ: 3546   تاریخ اشاعت: 2019/01/30


چابہار معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس
چابہار بندرگاہ پروجیکٹ معاہدے کی پیروی کرنے والی کمیٹی کا... پہلا اجلاس ایران افغانستان اور ہندوستان کے وفود کی شرکت... سے چابہار میں منعقد ہوا۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چابہار بندرگاہ... کے توسیعی منصوبے پر سمجھوتہ مئی دو ہزار سولہ میں... ایران ہندوستان اور افغانستان کے سربراہان مملکت کے درمیان طے... پایا تھا اور اسی وقت اس پر دستخط کئے گئے...
خبر کا کوڈ: 3253   تاریخ اشاعت: 2018/12/24


ایران اور پاکستان کا مشترکہ سرحدی اجلاس
ایران اور پاکستان کا بائیسواں مشترکہ سرحدی اجلاس زاہدان میں... شروع ہوگیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے عہدیدار شریک...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے... جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان کے سیکورٹی چیف محمد... ہادی مرعشی نے اس دو روزہ اجلاس میں تقریرکے دوران... اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایران اور پاکستان کے...
خبر کا کوڈ: 3179   تاریخ اشاعت: 2018/12/11


ایران: چابہار کے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 10 افراد کی گرفتاری
ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ... چابہار میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے... میں دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بریگیڈیر حسین... اشتری نے اتوار کے روز نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے... ہوئے کہا ہے کہ چابہار کے سیکورٹی اہلکاروں کی دلیری... اور ہوشیاری کی بدولت دہشت گردی کی یہ سازش ناکام...
خبر کا کوڈ: 3171   تاریخ اشاعت: 2018/12/09


ایرانی مغوی گارڈز کی عنقریب رہائی
ایران کے مغوی گارڈز بہت جلد رہا ہو جائیں گے۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ... میں شہر خاش کے نمائندے علی کرد نے گزشتہ روز... صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر خاش میں ایک مقامی... نشست میں کہا کہ مغوی ایرانی اہلکار صحت مند ہیں...
خبر کا کوڈ: 3167   تاریخ اشاعت: 2018/12/09


چابہار میں دہشتگردانہ حملہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی... شہر چابہار میں آج دہشتگردوں نے ایک بزدلانہ کارروائی کی۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ... ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابھار... کے کمشنررحم دل بامری نے کہا کہ دہشتگردوں نے آج... صبح بارودی مواد سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کی چھاونی...
خبر کا کوڈ: 3149   تاریخ اشاعت: 2018/12/06


اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ... اس عظیم مارچ میں شریک عزادار کربلائے معلی پہنچنا شروع... ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل... مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہر سال... دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران... سے کروڑوں زائرین اربعین حسینی کے موقع پر سالار شہیداں... حضرت اباعبداللہ الحسین اور آپ کے اصحاب باوفا کو نزرانہ...
خبر کا کوڈ: 2904   تاریخ اشاعت: 2018/10/28


ایران کے راستے غیر ملکی بالخصوص پاکستانی زائرین کی عراق روانگی
اربعین کا آفاقی پیغام عالمی استکباری کے خلاف مسلمانوں اور... غیر مسلموں کا اتحاد ہے۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران... کو عراق سے متصل ایران کے شملچہ بارڈر کے معائنے... کے موقع پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا... اور غیر مسلمان عالمی استکبار اور ظلم کے خلاف متحد...
خبر کا کوڈ: 2891   تاریخ اشاعت: 2018/10/27


زائرین سید الشہدا کا کربلائے معلی کی جانب امڈتا ہوا سیلاب
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا سے زائرین اربعین کی... کربلا کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکی آذربائیجان... افغانستان اور پاکستان سے اربعین حسینی اور نجف کربلا ملین... ہو کر عراق جا رہے ہیں۔...
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہر سال... عراق ایران اور دنیا کے سبھی ملکوں کے عاشقان امام... عالیمقام اربعین کے موقع پر قدیم روایت اور سنت پر... عمل کرتے ہوئے الگ الگ مقامات خاص طور پر نجف...
خبر کا کوڈ: 2866   تاریخ اشاعت: 2018/10/24


مقبول خبریں