اپ ڈیٹ: 24 June 2019 - 09:42
حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: ۳۸۸
تاریخ اشاعت: 10:39 - February 21, 2018

سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر

مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی  حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر

 

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں