اپ ڈیٹ: 10 July 2019 - 08:54
ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۶۷
تاریخ اشاعت: 22:14 - May 23, 2018

اعلی سول اور فوجی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس ملاقات میں صدر حسن روحانی، اسپیکر علی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام اور کابینہ کے ارکان بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ملک کی  اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت۔ اس ملاقات کی تفصیلی رپورٹ رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے موصول ہونے کے بعد جاری کی جائے گی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں