اپ ڈیٹ: 10 July 2019 - 08:54
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: ۱۳۷۰
تاریخ اشاعت: 12:00 - May 06, 2018

حماس کے 6 اراکین کی شہادت میں اسرائیل ملوثمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، غزہ کی پٹی میں کل ہوئے ایک دھماکے میں حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 افراد شہید اور 3 زخمی ہوئے۔

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کے زوایده علاقے میں ایک پلاننگ کے تحت عزالدین قسام بریگیڈ کے خلاف دہشتگردانہ حملہ کیا۔

عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سازش کی مزید تفصیلات جلد ہی جاری کر دی جائیں گی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں